پاک چین فضائی رابطہ بحال، 69 افراد کو لے کرطیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک چین فضائی رابطہ بحال ہو گیا آج چین سے 69 مسافر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچے ہیں جن میں 57 پاکستانی اور 12 چینی شہری تھے.
یہ پرواز صبح 9 بجے ارمچی سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی ہے چین!-->!-->!-->!-->!-->…