اب کس کی باری؟
شمشاد مانگٹ
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اس وقت ایک زخمی شیرنی کی طرح ہیں ، پہلے وہ سیالکوٹ میں ایک زور دار پریس کانفرنس کرکے وزیراعظم آفس میں مورچہ زن اپنے مخالفین پر تیر برسانا چاہتی تھیں لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بناءپر یہ پریس کانفرنس!-->!-->!-->…