خواتین کی موٹروے واقعہ کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے مختلف شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی لاہور-سیالکوٹ موٹروے میں گینگ ریپ واقعے کے خلاف سول سوسائٹی اور خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی اور اس موقع پر سی سی پی!-->…