نوازشریف کی حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے سے معذرت
لاہور( ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی.
اس حوالے سے اے آر وائی نے پارٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ نوازشریف نے کسی بھی حکومت مخالف!-->!-->!-->…