ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں جاگرا، 71 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ادیس ابابا : افریقی ملک ایتھوپیا میں باراتیوں کو لے کر جانے والا ٹرک دریا میں گر نے سے 71 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک حادثے میں شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 68 مردوں اور 3 خواتین…