پاکستانی امریکن کانگریس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو خط ، انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی امریکن کانگریس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔ پاکستانی امریکن کانگریس نے پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید پر امریکی صدر جو…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاشیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔عدالت نے 22 جون تک ترمیمی جواب جمع کروانے کی ہدایت…

توہین عدالت کیس ، شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ مناسب حکمنامہ جاری کریں گے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

سمندری طوفان آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

فائل:فوٹو کراچی : بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ”بائپر جوائے “کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا لیکن آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اب کراچی سے تقریباً 275 کلومیٹر دور،…

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے میدان مار لیا، میئر کراچی منتخب

فائل:فوٹو کراچی: پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لیکر…

پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں گوگل نے ا پنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: گوگل نے پاکستان کے انتخابات میں تاخیر پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔ معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔گوگل اپنا ڈوڈل…

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانےاور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل کراچی: امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانےاور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان، ترجمان شیل پاکستان کے مطابق اس کی پیرنٹ کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستانی ذیلی کمپنی (شیل پاکستان) میں اپنے 77.42 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

عدلیہ، بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ ایک چیف جسٹس کی جتنی تنخواہ ہے، اس کا چوتھائی ہی ہمیں لینے دیا جائے۔ یہ عدلیہ تین تین وزرائے اعظم کھا گئی ڈکار بھی نہیں ماری۔ آج بھی ہمارے سر پر بادل منڈلا رہے ہیں کہ آئی ایم ایف قرض دے…

کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں، اداکار شہروز سبز واری

فائل:فوٹو کراچی: اداکار شہروز سبز واری کا کہنا ہے کہ کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں جبکہ مرد صرف خواتین کی خوبصورتی، تعلیم اور رنگت دیکھ کر محبت اور عزت نہیں کر رہے ہوتے ہیں بلکہ وہ کچھ اور چیزوں کی وجہ سے ان سے محبت…

صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان عسکری تنصیبات پر حملے کرکے ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانا چاہتے تھے۔ شہری ماجد محمود کی…