سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قائد ایوان، اپوزیشن لیڈرو اراکین کی مراعات کا بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قائد ایوان، اپوزیشن لیڈرو اراکین کی مراعات کا بل منظور کرلیے گئے انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا۔ سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس…

بائپرجوئے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی، طوفانی ہواوٴں نے ہر چیز کو ہلا کر رکھ دیا

فائل:فوٹو بھارتی گجرات :سمندری طوفان بائپرجوائے گزشتہ شب کیٹی بندر سے 150 کلو میٹر دور گجرات میں کچھ سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ مالیا کے 45 دیہات میں بجلی معطل ہوگئی اور مختلف حادثات میں 22 افراد…

جین میریٹ پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ودیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل معاملے پر الیکشن کمیشن کی کمپلینٹ میں عدم پیشی پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی اور پی ٹی آئی رہنما فہیم خان اور کیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے…

افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے،افغان نائب وزیردفاع

فائل:فوٹو کابل: افغانستان کے نائب وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان فضائی حدود میں امریکی طیاروں کی پروازیں دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہے افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے۔ افغان چینل کو انٹرویو میں…

لطیف کھوسہ کے گھر پر رات گئے فائرنگ، ڈرائیور زخمی

فائل:فوٹو لاہور: سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر رات گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے بتایا کہ میرے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ واقعے کی…

سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا

فائل:فوٹو کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا ہے۔طوفان کا کیٹی بندر سے فاصلہ بڑھ کر 180 کلو میٹر ہوگیا جبکہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 270 کلو میٹر تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان بپر…

یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 79 ہلاک، 104 کوبچالیاگیا

فائل:فوٹو ایتھنز: یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈوبنے والے 79 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 104 تارکین کو ریسکیو کرلیا گیا۔ریسکیو کیے جانے والوں میں سے 1 درجن کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے غیرملکی خبر…

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے، وزیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں آئی ایم ایف چاہتا ہےپاکستان سری لنکا بنے پھر وہ مزاکرات کرے، وزیرخزانہ کا سینیٹ کاقائمہ کمیٹی میں اظہار خیال۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے سینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں کہاآئی…

سمندری طوفان بپر جوائے گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، املاک کا بڑا نقصان

فوٹو: اسکرین گریب  کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، املاک کا بڑا نقصان ہوا ہے ، انڈیا کے میٹرولاجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق سوراشٹر اور کچھ سے ٹکرانے کا عمل رات کو شروع ہوا۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے نے…