عائشہ فاروقی دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عائشہ فاروقی کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر کر دیا گیا،تاحکم ثانی وہ ذمہ داری سنبھالیں گی.
جمعرات کو جاری ہونے والے وزارت خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل عائشہ فاروقی کو فوری طور!-->!-->!-->!-->!-->…