خواتین صحافیوں کے خلاف توہین آمیز مہم
ماریہ میمن
پاکستان میں خواتین صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ اب واضح طور پر شائستگی کی ہر حد اور تمام اخلاقی اصولوں کو پار کرتا جا رہا ہے۔
خواتین صحافیوں کی جانب سے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…