مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل کی غزہ پرتازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ: مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیئے، تازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے۔
اسرائیلی حملوں کے باعث شہدا کی مجموعی تعداد 48 ہزار 503 ہوگئی،1 لاکھ 11 ہزار 927 زخمی ہو چکے، حماس نے…