شہباز شریف نےنواز شریف کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے جیل کو ترجیح دی،مریم نواز
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنےکہا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا۔
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1310517135773368321?s=19
قومی اسمبلی!-->!-->!-->!-->!-->…