پیپلز پارٹی نے استعفے نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کر دئیے
کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی نےاستعفوں کے آپشن کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آکر لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہیں تو استعفوں پر غور کیا جاسکتا ہے.
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو!-->!-->!-->…