لاک ڈاؤن ،2 کروڑ لوگ بےروزگار ہوئے، اسد عمر، میڈیا بحران کا ذکر تک نہ کیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقیوزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر کے نیتجے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہوئے۔
اسد عمر نےاسلام آباد میں میڈیا کو!-->!-->!-->…