کورونا۔ بچوں پر بڑھتا نفسیاتی دباؤ
محمود شام
آج اتوار ہے۔ اپنی اولادوں سے خوب کھل کر باتیں کرنے کا دن۔ ہم سب والدین۔ دادا دادیوں۔ نانا نانیوں کے سوچنے کا دن کہ ہم اپنی عمر کے آخری حصّے میں وبا سے پیدا ہونے والی اعصابی کشیدگی۔ مایوسی اور کسی حد تک وحشت کا شکار ہیں!!-->!-->!-->…