بشیر میمن کے انکشافات کی تحقیقات کی جائے یہ غداری ہے، اپوزیشن لیڈر
لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت اور احتساب کے نام!-->!-->!-->…