سعودی عرب، رونقیں بحال ہونے لگیں، پاکبان کی رنگارنگ تقریب
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں کووڈ 19 کی شدت میں کمی آنے کے بعد زندگی کی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں جدہ میں پاکستانی نوجوانوں کی تنظیم پاکبان کی جانب سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا.
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقد!-->!-->!-->…