سینئر صحافی و سابق وفاقی وزیر عارف نظامی سپرد خاک
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینئر صحافی اورسابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی کو سپرد خاک کردیا گیاہے ۔
عارف نظامی آج ہی لاہور کے ایک اسپتال میں عارضہ قلب کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری!-->!-->!-->…