تنویر الیاس کا باغ پہنچنےپر والہانہ استقبال، وزیراعظم کے نعرے
باغ،آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس کا الیکشن جیتنے کے بعد واپس باغ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا.بعض کارکن وزیراعظم تنویر الیاس کے بھی نعرے لگاتے رہے.
باغ میں استقبال کیلئے آئے کارکنوں اور!-->!-->!-->…