سینٹ اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر اجلاس ملتوی کیا گیا۔
سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، راجہ ظفر الحق نے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتا!-->!-->!-->…