کم از کم اجرت20ہزار، پٹرول قیمت واپس کی جائے، شاہد خاقان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے عید کے بعد مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک گیر رابطہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔
احسن اقبال اور طلا ل چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر حکمران!-->!-->!-->…