برطانیہ 44سال انتظار کے بعد عالمی چمپئن بن گیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ورلڈ کپ کی 44 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیمپئن بن گیا۔
قسمت کی دیوی مہربان ہوتے ہی کرکٹ کے بانی کا طویل انتظار ختم ہوا۔سپر اوور نے انگلینڈ کی قسمت بدل دی۔
انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلا عالمی کپ اپنے!-->!-->!-->!-->!-->…