حاملہ خواتین کو ویزا دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
فوٹو : اے پی
واشنگٹن(ویب ڈیسک)غیر ملکیوں کو امریکی شہریت دینے کا راستہ روکنے کیلئے امریکا نے حاملہ خواتین کو ویزے کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔
اس حوالے سے ای غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے!-->!-->!-->!-->!-->…