پاکستان دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 297 رنز پرآوٹ
کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم 297 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اظہر علی اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں بنائیں، فہیم اشرف 48 پر آوٹ ہوئے.
پاکستان کے اوپنر دوسرے ٹیسٹ میں بھی اوپننگ سٹینڈ دینے میں!-->!-->!-->…