قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے معاملے پر صوبائی حکومتوں سے جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے معاملے میں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر سماعت…

۔190 ملین پاوٴنڈزکیس،فیصلے کے 2 ماہ بعدبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈز کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق کیس کے فیصلے کے 2 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ عدالت میں دائر درخواستوں…

عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم حاضری پر خارج،گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی:تحریک انصاف کے رہنماء و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج و لانگ…

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق عید الفطر پر 3 چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (بروز پیر) سے 2 اپریل (بروز بدھ)…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو…

 پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج ،نامور ٹک ٹاکر گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :الیکٹرانک کرائمزکے خلاف کارروائی کا اختیار ملنے کے بعد راولپنڈی میں پیکا قانون کے تحت ٹک ٹاکر کے خلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا اور پولیس نے ملزم کو گرفتار بھی کرلیا۔ راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ…

صدر پیوٹن یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی، مکمل جنگ بندی سے انکار

فائل:فوٹو واشنگٹن:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کی، تاہم انہوں نے 30 دن کی مکمل جنگ بندی کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ تجویز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش…

غزہ پر دوبارہ اسرائیلی حملوں سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔ ترجمان…

ساڑھے 9 ماہ سے خلاء میں پھنسے خلاء بازوں کی زمین پر بحفاظت واپسی

فائل:فوٹو نیویارک:گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دونوں خلاء باز زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں سوار 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8…