سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،زرتاج گل

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ کیسز کے ذریعے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ورکرز کو ذہنی طور پر توڑنا چاہتے ہیں غائب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، سوال پوچھنے والوں کو اٹھانا بند کردیں۔ اسلام آباد…

وزیراعظم کی مسجد نبویﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے

فائل:فوٹو مدینہ منورہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے، روضہ رسولﷺ کی زیارت کی…

۔ 26 نومبر احتجاج کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسدادد ہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کیا حکامات جاری کردیئے۔ اسلام آباد کی انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ…

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 10 خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 10 خوارج جہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر شہید ہوگئے، کیپٹن حسنین اختر کا تعلق جہلم سے تھا۔…

طلبہ کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی،صدرٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا اور ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لا رہے ہیں، تعلیمی اداروں کے معاملات…

لندن میں بجلی کا بڑا بریک ڈاوٴن، ہیتھرو ایئرپورٹ 24 گھنٹے کیلئے بند، فلائٹ آپریشن معطل

فائل:فوٹو لندن :لندن کے علاقے ہیز میں بجلی کا بڑا بریک ڈاوٴن ہونے سے ہیتھرو ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ فلائٹ آپریشن بھی معطل ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے علاقے ہیز کے الیکٹریکل سب سٹیشن میں بڑے پیمانے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

فائل:فوٹو لاہور:سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتیں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان…

عمران خان ملاقات کیسز منتقلی ہائیکورٹ جج نے نہ کی ہوتی تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی، جسٹس سردار…

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈپٹی رجسٹرار کے خلاف از خود توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ عمران خان ملاقات کیسز منتقلی ہائیکورٹ جج نے نہ کی ہوتی تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی۔ جسٹس سردار…

حکومت کو عوام کا مینڈیٹ حاصل نہیں، عید کے بعد اتحاد کو حتمی شکل دیں گے، اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور ان کے پاس یہی حکمت عملی ہے کہ پی ٹی آئی کو دیوار کے ساتھ لگائیں۔ عید کے بعد اتحاد کو حتمی شکل دیں گے اور بلوچستان میں آل پارٹیز…