چیف الیکشن کمشنر، دو ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران عمر ایوب اور شبلی فراز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست…