آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید…

کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں،سلمان اکرم راجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سیکریٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معافی مانگنے کا سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ کوئی معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان…

ایوانِ صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب،صدرمملکت نے ایوارڈعطاء کئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایوانِ صدر اسلام آباد میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نمایاں خدمات دینے والوں کو فوجی اعزازات سے نوازا۔ فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور چیئرمین سینیٹ…

شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں،…

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل…

محکمہ موسمیات کی عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر ڑالہ باری اور برفبافی کا بھی…

وزیراعظم کی رمضان پیکیج کو شفاف بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

فائل:فوٹو رمضان پیکیج پورے پاکستان بشمول گلگت بلتستان اور آزادجموں و کشمیر کے لیے بلاتفریق متعارف کروایا گیا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکیج کو شفاف بنانے کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…

سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی

فائل:فوٹو ریاض:سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی۔وزارت حج و عمرہ کے نئے اعلان میں واضح کیاگیاہے کہ بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہو گی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق حج میں تمام شہریوں اور…

مصطفیٰ عامر کیس، نادیہ خان نے ساجد حسن کے بیٹے کوآڑے ہاتھوں لے لیا

فائل:فوٹو کراچی :معروف پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن پر کڑی تنقید کی ہے، جو حال ہی میں منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ہوا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اس کیس نے پورے پاکستان کو جھنجھوڑ کر…

سسٹم بانی پی ٹی آئی سے ڈرا ہوا ہے،مشعال یوسفزئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ سسٹم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈرا ہوا ہے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی نے کہا کہ مجھے بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی…