جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش اAیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر…

پوپ فرانسس کا انتقال ،نیا جانشین کون ہوگا؟

فائل:فوٹو ویٹی کن سٹی:پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر کے 1.39 ارب کیتھولک افراد کی نگاہیں اب اس بات پر مرکوز ہیں کہ ان کا جانشین کون ہوگا۔ پوپ کے انتقال یا استعفیٰ کے بعد ویٹی کن میں ”سیڈے ویکانتے" (یعنی پوپ کی نشست خالی) کا دور…

سرداریوسف نے رواں سال حج کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور نے رواں سال حج کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری سنادی۔سردار یوسف کاکہناہے کہ اس بار ہمارے حاجی وی وی آئی پی کی طرح حج کریں گے کیوں کہ سعودی حکام کی طرف سے مساوی انتظامات ہیں اور…

پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے سے متعلق خبریں مصدقہ نہیں ہیں،ترجمان جے یو آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ میڈیا میں چلنے والی پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے سے متعلق خبریں مصدقہ نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان جے یو آئی نے…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یو اے ای نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر…

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے

فائل:فوٹو ویٹیکن سٹی : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے ۔ ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88 سال کے تھے اور…

برآمدات میں بتدریج اضافہ ،حکومت اور نجی شعبے کے درمیان قریبی تعاون کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس پر وزیراعظم نے حکومتی ٹیم اور نجی شعبے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ حکومت ایسے تمام اقدامات جاری رکھے گی جو کاروبار دوست ماحول پیدا کریں اور…

ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں۔ قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

پاکستان اور روانڈا کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور روانڈا کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق ہوگیا، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے گئے۔ وزیر خارجہ روانڈا اولیورجین پیٹرک ندوہنگرے دفتر خارجہ پہنچے جہاں نائب وزیراعظم اسحاق…

بنگلادیش کی شیخ حسینہ واجد کے خلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو ڈھاکا:بنگلادیش کی جانب سے مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔بنگلادیشی پولیس کی جانب سے یہ اقدام انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں…