بھارت سے بڑھتی کشیدگی ، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور
فائل:فوٹو
نیویارک:بھارت سے بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان نے سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کاکہناہے کہ یہ بات واضح ہے کہ ایک واقعہ پیش آیا، لیکن اب جو صورتحال جنم لے چکی…