ارشد شریف شہید قتل کیس، تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صحافی واینکر پرسن ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل…