وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے گی، کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہوگی، کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی چیئرمین پلاننگ…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے،عوام مہنگائی پر باہر نکل آئیں گے، عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کاکہناہے کہ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ہمارا پْرامن احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا…

اردنی خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دے دیا

فائل:فوٹو عمان :اردن کے سے لندن جانے والی پرواز میں اردنی خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دے دیا، بچی کا نام "سما" رکھا گیا کیونکہ وہ زمین پر نہیں بلکہ آسمان پر پیدا ہوئی تھی۔ ایئر لائنز انتظامیہ کے مطابق خاتون کو ٹیک آف کے دو گھنٹے سے…

کیٹ کی جعلی تصویر،شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک غلطی کردی

فائل:فوٹو لندن :برطانوی شاہی خاندان کی رکن، ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جانب سے پیٹ کی سرجری کے بعد اپنی پہلی سرکاری تصویر ترمیم شدہ شیئر کی گئی تھی جس کا اْنہوں نے اعتراف کر لیا ہے۔ اس واقعے کے بعد لگتا ہے شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک…

ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے ایل ڈبلیو ایم سی سے سکول و کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان بھی طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس…

وزیراعظم سے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ملاقات کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا…

اگر چند سیاسی عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ معیشت کو نقصان پہنچائیں گے تو وہ خام خیالی ہے،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہفتہ میں چار ملاقاتوں کی اجازت دی جا رہی تھی لیکن جیل مینوئل کہتا ہے جو بھی قید میں ہوگا اسے ایک ملاقات کی اجازت دی جائے گی کچھ سیاستدان اپنی…

ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کے خواہاں ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے معاشی استحکام آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کا مشترکہ ہدف ہے، قرض پروگرام کے ساتھ…

پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔ سمارٹ سیف سٹی…

چینی ریسٹورنٹ دھماکے سے گونج اٹھا

فائل:فوٹو ہیبی:چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور…