روٴف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء روٴف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات روٴف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2 روزہ…