نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی لیک خفیہ کال کے خلاف قانونی کارروائی کے اگلے مرحلے میں دونوں کے…

کسی گروہ کی سیاست یا مذہب کے نام پر ڈکٹیشن ریاست قبول نہیں کرے گی،وفاقی وزراء

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: حکومتی رہنماؤں نے کہاہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے، سب کو معلوم ہے کن وجوہات کی بنیاد پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے، عدلیہ میں آواز کو خاموش کرنے کی یہ ایک نئی شرارت ہے۔کسی گروہ کی…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی رہنماء کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ…

ملک کے بیشترعلاقوں میں بادلوں کی دبنگ انٹری ، جھل تھل ایک ہوگیا، نشیبی علاقے زیر آب

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور/ کراچی:اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔ ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے…

آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کے بم گررہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیںآ ئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں۔ ہمارا مطالبہ ہے ساری مراعات ختم ہونی چاہئیں، ایک ایک آئی پی…

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا بدستور جاری ،خواتین بھی دھرنے کا حصہ بن گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی میں بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کے شرکاء کا جوش وخروش برقرار ہے اور نعرہ بازی کی جارہی ہے۔ خواتین بھی…

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں جسٹس…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس ، علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب ودیگر کی ضمانت کنفرم

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب، عمر سلطان اور کرنل (ر) عاصم کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر…

حکومت پاکستان کااہم اقدام، آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی…

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ سماعت کے…