اسٹریلوی کر کٹر عثمان خواجہ کی منگیتر مسلمان کیسے ہوہی؟
					سڈنی(ویب ڈیسک)  آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے بتایا ہے کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے اور ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔
31 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ اور 22 سالہ ریچل میکلیلن کی…				
						