نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی

فائل:فوٹو ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو 4 سال…

بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشیدکے خلاف درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان اور شیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ…

علی امین گنڈاپورسے کئی گھنٹوں بعد رابطہ بحال ،الصبح وزیراعلیٰ ہاوٴس پشاور پہنچ گئے

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور سے 7 گھنٹے بعد رابطہ بحال ہوگیا، علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے…

پولیس پارلیمنٹ ہاوٴس میں داخل ، حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماء گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاوٴس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوٴں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپڑوں میں چند…

تحریک انصاف کےشعیب شاہین سمیت ارکان اسمبلی شیرافضل، بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر گرفتار

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کےشعیب شاہین سمیت ارکان اسمبلی شیرافضل، بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر گرفتارکرلئے گئے ان رہنماوں کوقومی اسمبلی کااجلاس ختم ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے گرفتارکیا گیا۔ سب سے پہلے شیر افضل مروت گرفتار ہوئے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل

فوٹو:فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا گیا نیب ترامیم بحال ہونے کے نتیجے میں نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا.…

یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر…

جارج بش کا صدارتی انتخابات کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے صدارتی انتخابات کیلئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ…

ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد زندگی کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف الیون 2 میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف الیون ٹو میں واقع الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور ایک مرد نے ڈانس…

تحریک انصاف کیخلاف مقدمات اندراج کی روایت برقرار، جلسہ کے بعد 3 ایف آئی آرز درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کیخلاف مقدمات اندراج کی روایت برقرار، جلسہ کے بعد 3 ایف آئی آرز درج کر لی گئیں، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراوٴ اور روٹ کی خلاف ورزی پر منتظمین کے خلاف تین…