نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا،نگران حکومت نے جاتے جاتےآئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کردیا ہے۔
یہ اضافہ پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا ہے…