بلاول کی تجویز سے اختلاف، تحریک عدم اعتماد نہیں لانگ مارچ، احسن اقبال
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ن لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے بلاول بھٹو زرداری کی تحریک عدم اعتمادتجویز کو پرانا قرار دے کر کہا ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیئے۔
احسن اقبال اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ!-->!-->!-->…