پاکستان کی ریکارڈ ساز فتح، 204کا ہدف18اوور میں پورا کرلیا
					
سنچورین: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہاڑ جیسا ٹوٹل سکور صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے میزبان جنوبی افریقہ کو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت ٹی ٹوئنٹی میچ میں!-->!-->!-->…