اشرف غنی دھوکہ باز فریبی ہے ،کبھی اعتماد نہیں کیا، ٹرمپ
واشنگٹن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز شخص ہے مجھ اس پر کبھی بھی اعتماد نہیں تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں یہ بات پہلے بھی کھل کر کہہ چکاہوں کہ اشرف غنی ناقابل اعتبار شخص!-->!-->!-->…