اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے ہونے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں،طارق بشیر چیمہ

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے ہونے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں،طارق بشیر چیمہ کہتے ہیں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا. انھوں نے واضح کیا کہ…

فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مشترکہ اپوزیشن کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں فضل الرحمان اور…

منحرف ارکان کی ووٹنگ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکر اسد قیصر آمنے سامنے

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عدم اعتماد پر منحرف ارکان کی ووٹنگ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکر اسد قیصر آمنے سامنے آگئے، دونوں طرف سے رولز کی تشریح پر تضادات پائے جاتے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر منحرف اراکین کی ووٹنگ کے…

عوام کو پتہ ہے زرداری اور شریف عمران سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ شاہ محمود

فوٹو: اسکرین گریب ئاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ہمارے اتحادی تجربہ کار سیاستدان ہیں ، بہکاوے میں نہیں آئیں گے، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے بحیثیت سیاسی کارکن مجھے اور میری جماعت کو اپنے اتحادیوں پر…

ویکسی نیشن کیخلاف پراپیگنڈا انسانیت دشمنی

وقار فانی مغل تمام زندہ چیزیں بیماری پیدا کرنے والے عوامل کے حملہ کی زد میں ہوتی ہیں۔مختلف اقسام کے جرثومے وباء کو جنم دیتے ہیں۔ اور وباء تباہی کا دوسرا نام ہے۔ایسی ہی وباء کاپوری دنیا کو سامنا ہے جسے کوویڈ 19 کا نام دیا گیا۔اس سے بچاو کے…

اپوزیشن ارکان اسمبلی حکومتی یقین دہانیوں کے بدلے تحریک ناکام بنانے پر آمادہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی کیلئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بلائے گئے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی…

حکومت گرانےکیلئےلوگوں کا ضمیر خریدنے کی کوشش ہورہی ہے، وزیراعظم

حافظ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کیلئے سیاست میں آیا ہوں،آلو ٹماٹر کی قیمت لگانے نہیں آیا، وزیراعظم نے کہا لیڈر کبھی کسی کے سامنے جھکتا نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد کے جلسہ…

حریم شاہ کا بلاول بھٹو کے دفاع میں ویڈیو پیغام، قرآن کے حوالے دیئے

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز بنا کر مشہور ہونے والی ٹک ٹاکرحریم شاہ کا بلاول بھٹو کے دفاع میں ویڈیو پیغام، قرآن کے حوالے دیئے،بلاول سے اظہار محبت بھی کیا۔ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں بلاول…

تحریک عدم اعتماد ناکام بنا دیں گے،یہ ان کی آخری کوشش ہوگی ،وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے اجلاس میں عمران خان نے کہا ہم اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنا دیں گے،یہ ان کی آخری کوشش ہوگی ،وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن میڈیا کے زریعے نفسیاتی حربے آزما رہی…

ممبرز کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کے منافی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن

اسلام آ باد( زمینی حقائق ڈ ا ٹ کام)مسلم لیگ ن کو حکومتی ارکان کے عدم اعتماد پر ایوان سے غیر حا ضر ی پر تشویش،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممبرز کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کے منافی ہے،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب…