اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی، حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان
فائل:فوٹو
بیروت: حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں ساتھیوں سمیت حماس کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی۔
حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے…