حکومت کا پٹرول، بجلی کے بعد گیس قیمتوں میں بھی ظالمانہ اضافہ

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا پٹرول، بجلی کے بعد گیس قیمتوں میں بھی ظالمانہ اضافہ، گیس کی قیمتیں 45 فیصد بڑھا دی گئیں. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،سوئی…

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا ہے، شفقت محمود نے کہا کہ ان کی سرجری اور روبہ صحت ہونے کے باعث یہ تبدیلی کا وقت ہے۔ شفقت محمود نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ اس عہدے پر کام کرنا باعث فخر و تکریم…

پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو 73 رنز سے شکست دے دی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو 73 رنز سے شکست دے دی ،دوسرے ایک روزہ میچ میں سدرہ آمین کی شاندار سنچری، پاکستانی اوپنرز نے 158 رننز کی شراکت قائم کی۔ کراچی میں کھیلے گے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکسان نے پہلے…

سوشل میڈیا مہم کام کرگئی،مرکز، صوبے سرکاری پٹرول میں کٹوتی پر آ مادہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوشل میڈیا مہم کام کرگئی،مرکز، صوبے سرکاری پٹرول میں کٹوتی پر آ مادہ،وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اراکین کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ تو سندھ و خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی نے سرکاری پٹرول اخراجات میں…

وہ ایک پاگل انا پرست!

مقصود منتظر وہ اتنا پاگل تھا.. کہ امیروں کو مراعات دینے کے بجائے مزدور کے آرام اور دووقت کی روٹی کیلئے پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھولے..... وہ اتنا بے وقوف تھا... کہ سرمایہ داروں کو خوش کرنے اور چوروں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بجائے آخر تک ان…

ہم 6 ماہ آئی ایم ایف شرائط کیخلاف کھڑے رہے ، موجودہ حکومت مان گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے ہم 6 ماہ آئی ایم ایف شرائط کیخلاف کھڑے رہے ، موجودہ حکومت مان گئی ، سابق وزیر خزانہ نے کہا ہم نے بجلی مہنگی کرنے سے انکا رکردیا تھا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت…

آئی ایم ایف کی غلامی سے فوری باہر نکلنا ممکن نہیں ہے ،وزیر قانون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آئی ایم ایف کی غلامی سے فوری باہر نکلنا ممکن نہیں ہے ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں دو ٹوک اور غیر مبہم بیان۔ نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا تحریک چلانے کااعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا تحریک چلانے کااعلان،جماعت کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ 11 جون سے حکومت مخالف تحریک شروع کی جائے گی۔ بیان سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف…

عدالت کو آزادانہ تفتیش اور ٹرائل کے حوالے سے تشویش ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )عدالت عظمی میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی، اس دورا ن چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو آزادانہ تفتیش اور ٹرائل کے حوالے سے تشویش ہے۔ چیف جسٹس نے کہا نظام انصاف…

موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی 23ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا

فوٹو: فائل کراچی( ویب ڈیسک)موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی 23ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا،مختلف کمپنیوں نے لاگت میں اضافہ کا بہانہ بنا کراپنے اپنے ریٹس خود مقرر کردیئے۔ اس حوالے سے ڈان کی رپورٹ میں مختلف موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کی…