سپریم کورٹ کے فیصلے میں حقائق کو مدنظر نہیں رکھا گیا،فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ لوگوں کو پتا ہے کہ آپ سائفرکی تحقیقات کیوں نہیں کرنا چاہ رہے۔ پاکستان میں جس طرح سے پالیسیاں بن رہی ہیں یہ مذاق ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ نہیں…

ہمیں دیوارسے مت لگاوٴ، اگر دھاندلی دکھائی دی تو چپ نہیں بیٹھیں گے، شیریں مزاری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کاکہناہے کہ عوام تحریک انصاف کیساتھ ہیں، ہم تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے کسی منصوبہ ساز کو ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دینگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری…

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کا جھوٹ بے نقاب کردیا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے عدم اعتماد ووٹ سے متعلق فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز…

بھارت میں رکشے سے 27مسافر نکل آئے

ممبئی : بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں نے سب کو حیران کردیا بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں کی سفر کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست اْتر پردیش میں پیش آیا جہاں پولیس نے ایک…

ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں شدت ،مزید 2جاں بحق

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید2مریض جان کی بازی ہارگئے این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 17 ہزار 397 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران 390 مثبت کیسزرپورٹ ہوئے ۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں…

سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی دھوم

ممبئی: انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل کی تصاویر وائرل ،حیرت انگیز مماثلت پر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔ انسٹاگرام پر ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کار رجوتا گھوش دیب کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ رجوتا گھوش دیب کی معروف بالی ووڈ اداکارہ…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد:پاکستان اور بین الااقوامی مالیاتی فنڈکے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا۔حتمی منظوری آئی ایم ایف بورڈ دے گا۔پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…

پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم ، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم اور سلمان آغانے ففٹیاں بنائیں، اظہر علی کی بیٹنگ پریکٹس بھی اچھی رہی. کولمبو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں قومی ٹیم نے323 اور 178رنز دو…

مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان

لیہ:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان ، انھوں نے لیہ والو فکر نہ کریں لیہ تحصیل بنے گا اور بہت جلد بنے گا۔ مریم نواز بہت اچھے موڈ میں ہاتھ میں کاغذ پکڑ کر ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کا اعلان کررہی تھیں…

سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا ‘رجیم چینج ‘میں اپوزیشن کی مدد کرنے کااعتراف

واشنگٹن : سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا 'رجیم چینج 'میں اپوزیشن کی مدد کرنے کااعتراف سامنے آیا ہے، جان بولٹن نےکہا کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی۔ سی این این سے گفتگو میں امریکا کے سابق…