بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو لیک آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے اسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل محمد آصف گجر کی جانب سے اسلام آباد ہائی…

حکومت کا پیکا قانون کو دوبارہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا آپریٹرز ہدف قرار

اسلام آباد: حکومت کا پیکا قانون کو دوبارہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا آپریٹرز ہدف قرار، یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت ہراسگی اور کردارکشی پر پیکا 2016 میں ضروری ترامیم لانے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی…

کراچی سے بذریعہ بس سفر کرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

کراچی :کراچی سے اندرون ملک بس کے ذریعے سفرکرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق کراچی کے قریب سکرنڈ کے علاقے میں بس میں سفر کرنے والی حاملہ خاتون کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ خاتون کے شوہر نے فوری طور…

برطانوی ایتھلیٹ مو فرح کو غیر قانونی طورپر برطانیہ لائے جانے کا انکشاف

لندن:میٹرو پولیٹن پولیس نے برطانوی ایتھلیٹ اور دو بار اولمپکس گولڈ میڈلسٹ مو فرح کو بچپن میں غیر قانونی طورپر برطانیہ لائے جانے کے انکشاف پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ 39 سالہ ایتھلیٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے کی ڈاکیومنٹری میں انکشاف کیا…

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے،جیری رائس

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری رائس نے نئی شرائط کو معاہدے کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ…

کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 ہزار 99 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 779افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.53 فیصدرہی۔…

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا ،اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کرتے ہوئے 40روپے54پیسے ریلیف دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب می اور اورڈیز ل کی قیمت میں کمی کااعلان کیا جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت…

کابینہ نے آرٹیکل 6 کے مقدمہ کی اجازت دی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ نے آرٹیکل 6 کے مقدمہ کی اجازت دی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، وزیر داخلہ کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے فیصلےسے آئین کی سر بلندی ہوئی ہے اور آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلیے کام…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی،عمران خان

ڈیرہ غازی خان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، عدلیہ نے کہا مراسلے سے متعلق تفتیش نہیں ہوئی، جب صدر نے عدالت عظمیٰ کو مراسلہ بھیجا تب چیف جسٹس نے تحقیقات کیوں نہیں کرائی۔  ڈیرہ…

وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے، شہباز شریف کی طرف سے آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو…