زمینی طاقتیں ، 15جماعتیں اتحادی ہیں ، آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے زمینی طاقتیں ، 15جماعتیں اتحادی ہیں ، آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

کورونا وائرس، مزید 644 کیسز رپورٹ، 170 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ ،بھائی بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور: پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ ،بھائی بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے 3 افراد زخمی ہیں جنھیں اسپتال پہنچا دیا گیاہے ۔ پاکستان تحریک انصا ف کے رکن خیبر پختونخوااسمبلی ملک لیاقت لوئر دیر میں اپنے گھر جارہے تھے راستے میں ان کی…

پاکستان نے 7میڈلز جیتے ہیں جن میں ایک سونے  3چاندی  اور 3کانسی کے تمغے شامل

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے اسد علی نے نیوزی لینڈ کے ریسلر کو 55 سیکنڈز میں شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ اسد علی نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں نیوزی لینڈ کے سورج سنگھ کو 11-0 سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیتا…

یو اے ای کا مختلف اقتصادی شعبہ جات میں پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے مختلف اقتصادی شعبہ جات میں پاکستانی کمپنیوں میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔  یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ڈبلیو اے ایم‘‘ نے ابوظہبی کے ایک سرکاری ذرائع سے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب…

الیکشن کمیشن نےمردہ قرار دئیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو زندہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی ووٹرز لسٹوں سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، الیکشن کمیشن نے دوبارہ تصدیقی عمل کے بعد مردہ قرار دئیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرز کو زندہ تسلیم کرلیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پہلی تصدیقی مہم میں کل 32 لاکھ…

عالمی قوتیں اسرائیلی سفاکیت و بربریت کیخلاف اقدام کریں،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بہادر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور عالمی قوتوں سے مطالبہ کرتے ہیں اسرائیلی سفاکیت و بربریت کیخلاف اقدام کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران…

پنجاب میں نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

لاہور:پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔۔ نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں 4نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی…

ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ

فوٹو:نیٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ اسلام آباد سے بلوچستان روانہ کردی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق دوسری بڑی ادویات کی کھیپ عاشورہ کے فوری بعد روانہ ہو گی جبکہ پمز ہسپتال سے 12 رکنی ڈاکٹر…

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس,ایف آئی اے نے چار پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سینئر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر سیما ضیا کو تفتیش کے لیے طلب…