شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے…

عمران خان سے پارٹی کے قیام سے اب تک کی فنڈنگ، وممبرشپ فیس کاریکارڈ طلب

فوٹو: فائل اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں عمران خان سے پارٹی کے قیام سے اب تک کی فنڈنگ، وممبرشپ فیس کاریکارڈ طلب کر لیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق یہ نوٹس ممنوعہ فنڈنگ…

نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا،شخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے پنجاب کا ضمنی الیکشن ہار گئے۔نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ…

اب آپ بھی من پسند دولہا خریدسکتے ہیں

ممبئی :لڑکیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا شریک حیات ان کی پسند کا اور اچھا ہوا، کچھ لڑکیوں کا یہ خواب پورا ہوجاتا ہے جبکہ اکثر اس کوشش میں ناکام ہوجاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی جگہ کے بارے میں بتارہے ہیں جہاں خواتین اور ان کے گھر والے خود…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد  جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ این آئی ایچ…

یوم آزادی اور نوجوانوں کی فوج

وقار فانی اس بار14 اگست کو ہم 75واں یوم آزادی منائیں گے،آزادی کی یہ نعمت ہمیں بڑی صعوبتوں،لازوال قربانیوں اور شبانہ روز کی محنت سے ملی۔یقین کیجئے وطن کی پاسبانی،وطن کی خدمت اور اس کی حفاظت جان و ایمان سے بھی افضل ہے۔ ، 14 اگست کو پاکستان…

لمپی اسکن والے جانوروں کا گوشت؟

ولید بن مشتاق مغل ملک بھر میں اس وقت بڑے جانوروں ( بھینس، گائے) عمومی طور پر گائیوں میں لمپی اسکن ( ایل ایس ڈی) کی بیماری پھیل رہی ہے لمپی اسکن کی بیماری عمومی طور پر گائیوں میں پائی جاتی ہے جبکہ بھینسوں میں بھی یہ بیماری رپورٹ ہوئی ہے۔…

ملعون سلمان رشدی پرایک شخص کاچھری سے حملہ

نیویارک:مغربی نیویارک میں نامعلوم شخص نے گستاخانہ کتاب کے مصنف ملعون سلمان رشدی پر حملہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ‘ کے مطابق سلمان رشدی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں واقع ایک ہال میں لیکچر دینے والے تھے۔…

وزیراعظم شہباز نے 85 سمریز بھجوائیں، صرف 2 واپس کیں، صدر

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، میری کوشش ہو گی کہ دونوں میں نفرتیں کم کیا جاسکے۔ لاہور میں گورنر ہاوس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عارف علوی کا کہنا تھا کہ کہ…

میکسیکو، جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان جھگڑا ، 4 ہلاک اور 8 زخمی

میکسیکو: امریکی سرحد سے متصل میکسیکن سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسکیو سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے دو گروپوں میں خطرناک تصادم…