ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 19 ہزار 312 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ…

میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل

فیصل آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور مواد کے مطابق فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے شادی سے انکار پر طالبہ کو اغواء کیا۔…

پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات ،تشدد پر اظہار تشویش

فائل: فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کی اور تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں 6 رکنی وفد کا…

شہباز گل کو پہلی رات چکی میں بند کرنے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ کا تبادلہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل کو پہلی رات چکی میں بند کرنے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ کا تبادلہ کردیا گیا۔ شہباز گل اڈیالہ جیل پہلی رات چکی میں بند رکھنے کا معاملے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن عبد الرؤف…

مقبوضہ کشمیر،بھارتی پولیس کی بس کھائی میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک

فائل: فوٹو سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلگام کے قریب بھارتی پولیس کی بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 7 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور تبت کی سرحدی پولیس (ITBP) اہلکاروں سمیت 39 سیکورٹی اہلکاروں کو لے…

امریکی خاتون اول ِجل بائیڈن کو کورونا ہوگیا

واشنگٹن: امریکی خاتون اول ِجل بائیڈن کورونا کی دونوں خوارکیں اور بوسٹر ڈوز لگوانے کے باوجود بھی کوویڈ کا شکار ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی شام کئے جانے والے ٹیسٹ میں امریکی خاتون اول کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس مثبت آئیں۔…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم

اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم، 22 اگست تک مہلت دی گئی ۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے اس درخواست کا اسپیکر سیکرٹریٹ کے سوا ساری دنیا کو معلوم ہے، یہ…

شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے وزارتِ داخلہ کی سفارش پر 10 افراد کے ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لِسٹ پر ڈالنے، 22 لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے جبکہ3 لوگوں کوایک مرتبہ اجازت کی منظوری دے دی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد…

پاکستان شکست کے قریب پہنچ کر 16 رنز سے جیت گیا

 روٹر ڈیم : پاکستان شکست کے قریب پہنچ کر 16 رنز سے جیت گیا، نیدرلینڈ کو ناتجربہ کاری کے باعث پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ روٹر ڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے 315رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورزمیں 8…

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 برس بیت گئے

لاہور: شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحواں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، گیت، غزل اور کلاسیکل سمیت گائیکی کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے۔ نصرت فتح علی خان گنیز…