ایف آئی اے نے 2 دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے ایف آئی اے کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کے نوٹس پر جواب دینے سے انکار کردیا، ایف آئی اے نے 2 دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانونی کارروائی کروں گا، عمران خان کا جواب.  چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

نوازشریف واپس آئیں تو ان کے لئے قانون کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے،اسد عمر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہوّا نہیں اور نہ ہی ان سے ڈرتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف واپس آئیں تو ان کے لئے قانون کے مطابق فیصلہ ہونا…

بجلی بل700،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ساڑھے7ہزار، ایک بل پر11ٹیکسز

اسلام آباد: بجلی بل700،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ساڑھے7ہزار، ایک بل پر11ٹیکسز700،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ساڑھے7ہزار، ایک بل پر11ٹیکسز آنے پر سینیٹ میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا احتجاج ، انھوں نے ایک خاتون کا بجلی بل ایوان کو دکھا دیا۔…

سپریم کورٹ کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلقہ بندی کے خلاف ایم کیوایم کی…

اسرائیل کا غزہ میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف

فائل :فوٹو غزہ: اسرائیل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کیخلاف کارروائی میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 7 اگست کوشمالی غزہ کے قریب فلسطینی مہاجرکیمپ پر اسرائیلی فضائیہ کے…

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھتہ خور نکلی

فائل: فوٹو ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ بھارتی روپے کے…

شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور

فائل :فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز…

شمالی کوریا کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ

فائل فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا…

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف ا?ئی اے کی ٹیم نے کیس کی تحقیقات کا دائرہ…

یواے ای کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے’آرڈر آف دی یونین اعزاز

راولپنڈی :متحدہ عرب امارات نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوآرڈر آف دی یونین کے اعزاز سے نواز ا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے میں صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات…