بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم

ہوبارٹ : ٹی ٹرئتٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم ہوا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ نو اوورزتک محدود کئے جانے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا۔ ہوبارٹ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ نے…

بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

فائل:فوٹو لندن:بورس جانسن کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے مقابلے سے باہر ہونے کے بعد بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جب کہ پینی مورڈانٹ کو 100 ارکان کی حمایت ثابت کرنا ہے بصورت دیگر رشی سونک…

عمران خان پارلیمان سے باہر نہ آتے تو نیب ترامیم پر بحث ہوتی، جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عمران خان پارلیمنٹ سے نہ جاتے تو نیب قانون میں خامیوں کی نشاندہی ہوتی۔ ترامیم میں کہاں لکھا ہے کہ ہر…

الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے میں بڑی غلطی سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے میں بڑی غلطی سامنے آگئی، عمران خان کے حلقہ کو 5 لکھا گیا ہے جو کہ دیر کا ہے.  الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے الزام میں مسلم لیگ ن کے 18 ارکان معطل

فائل:فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے الزام میں مسلم لیگ ن کے 18 ارکان کو معطل کردیا۔ رکنیت معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔ اسپیکر نے لیگی ارکان صوبائی اسمبلی پر 15 نشستوں کے لیے…

سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے دوران برہنہ کر کے ناروا سلوک پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے رہنماء پی ٹی آئی وسینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے دوران برہنہ کر کے تشدد اور ناروا سلوک پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ گرفتاری کے دوران سینٹر…

کرکٹرعمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل

فوٹو:ٹویٹر لاہور: کرکٹرعمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمر اکمل نے اپنی تصویر شیئرکی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔عمر اکمل نے…

بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے بلاول کا نانا بھی گیٹ نمبر 4 کی پیداوار تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ عمران خان واپس پارلیمنٹ تو نہیں جانا چاہتے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ…

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

فائل:فوٹو نیروبی/اسلام آباد: کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، کینیا پولیس نے فائرنگ غلطی فہمی کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔ ان پر فائرنگ شناخت کی غلطی کے باعث کی گئی۔ کینیا …