انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار

کراچی: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار،تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو مہمان ٹیم نے 2کٹوں پر 112رنز بنائے تھے۔ کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز تیسرے دن پاکستان نے21 رنزسے دوسری باری شروع کی، 54 رنز…

تھائی لینڈ میں نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا

فائل:فوٹو بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں 109 افراد کو لے جانے والا نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا۔ 31 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی بحریہ کا…

عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے،چوہدری شجاعت

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے پر ٹینشن زیادہ بنی ہے لیکن جلد حل نکل آئے گا عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ…

کراچی ٹیسٹ، قومی ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ،انگلش ٹیم کوجیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا

فائل:فوٹو کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا۔ تیسرا روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر شان…

کینیڈا کی رہائشی عمارت میں فائرنگ واقعہ میں 5 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔تاحال حملے کے محرک کا پتہ نہیں چل سکا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو پولیس کو رہائشی…

امپورٹڈ سرکارکی ساری توانائیاں این آر او 2 اوراس کے تحفظ پر مرکوز ہیں،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ ان کی ساری توانائیاں این آر او 2 اوراس کے تحفظ پر مرکوز ہیں اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ…

پرویز الٰہی کے انٹرویو کے بعد آصف زرداری کا شہباز شریف کو اہم مشورہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے انٹرویو میں عمران خان سے متعلق بیان کے بعد آصف زرداری نے شہباز شریف کو اہم مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ن لیگ کے…

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر پیش رفت

فائل:فوٹو لاہور:آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔اس ضمن میں ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرپی ٹی آئی کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔ تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں…

الیکشن کروانے کے لئے ڈالرز کی ضرورت نہیں ہوتی،اسد عمر

فائل:فوٹو کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کاکہناہے کہ الیکشن کروانے کے لئے ڈالرز کی ضرورت نہیں ہوتی تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں، پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ طاقتور خود کو…

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ پر ن لیگ متحرک،مشاورتی عمل جاری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت…